عنوان: "زوہان" نام رکھنا(1939-No)

سوال: مجھے زوہان نام پسند ہے، کیا میں اپنے بیٹے کا نام زوہان رکھ سکتا ہوں؟

جواب: "زوہان" ایک بے معنی لفظ ہے، کوئی خاص مطلب نہ ہونے کی وجہ سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے، بہتر یہ ہے کہ اس نام کے بجائے بچے کا نام انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی کے نام پر، یا کوئی بھی اچھے معنیٰ والا نام رکھ لیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن ابی داؤد: (رقم الحدیث: 4955، ط: دار ابن حزم)
عن أبي الدرداء قال: قال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: تُدعون یوم القیامة بأسمائکم وأسماء آبائکم فأحسنوا أسمائکم․


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1098 Aug 09, 2019
''zohan" naam rakhna

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Islamic Names

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.