عنوان: روزے کی حالت منہ میں پیٹرول چلے جانے سے روزہ ٹوٹنے کا حکم   (101962-No)

سوال: حضرت ! اگر روزہ کی حالت میں پیٹرول منہ میں چلا جائے تو روزہ کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر پیٹرول یا اس کا اثر حلق میں چلا جائے، تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور اس روزے کی قضاء ہوگی کفارہ نہیں۔

لما فی الدر المختار:
’’ومفاده أنه لو أدخل حلقه الدخان أفطر أي دخان كان ولو عوداً أو عنبراً لو ذاكراً؛ لامكان التحرز عنه، فليتنبه له كما بسطه الشرنبلالي‘‘.
(الدر: ٢/ ٣٩٥، ط: سعيد)

روزہ میں مزید فتاوی

24 Aug 2019
ہفتہ 24 اگست - 22 ذو الحجة 1440

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com