عنوان: بچے کو دودھ چھڑانے کی مدت   (102060-No)

سوال: بچہ کو کتنے سال تک دودھ پلانا واجب ہے؟

جواب:
واضح رہے کہ راجح قول کے مطابق بچے کو دودھ پلانے کی مدت دو سال ہے، البتہ اگر بچے کی جان کو خطرہ ہو یا بچہ بہت کمزور ہو تو ڈھائی سال تک پلانے کی گنجائش ہے۔

کما قال اللہ تعالی:
ولوالدت یر ضعن اولادھن حولین کاملین لمن اراد ان یتم الرضاعۃ۔
(البقرہ، 233)

کما فی الشامیۃ:
الرضاع . . . شرعا مص من ثدی آدمیۃ فی وقت مخصوص ہو حولان و نصف عندہ و حولان فقط عندھما وہو الاصح وبہ یفتی ۔
(ج4، ص393)

معاشرت (اخلاق وآداب ) میں مزید فتاوی

15 Sep 2019
اتوار 15 ستمبر - 15 محرّم 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com