عنوان: دلہن کا لال کپڑے پہننا   (102071-No)

سوال: السلام علیکم، حضرت سوال یہ ہے کہ کیا دلہن کا لال جوڑا پہننا ھندوانہ رسم ہے؟ اور اگر عیسائیوں والا سفید فراک دلہن پہنے تو کیا یہ صحیح ہے؟

جواب: واضح رہے کہ دلہن کے لیے لال رنگ کے کپڑے یا کسی دوسرے رنگ کے کپڑے پہننا درست ہے اور اس میں کسی غیر مذہب قوم کی مشابہت اس لیے نہیں ہے کہ وہ ان لباس کو مذہبی طور پر نہیں پہنتے ہیں،اور نہ ہی کسی قوم کا یہ مذہبی شعار ہے ۔


(مزید سوال و جواب کیلئے وزٹ کریں)
http://AlikhlasOnline.com

نکاح میں مزید فتاوی

15 Sep 2019
اتوار 15 ستمبر - 15 محرّم 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com