سوال:
کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کا چہرہ اپنے چہرے جیسا بنایا ہے؟
جواب: ہمیں تلاش کے باوجود ایسی کوئی حدیث نہیں ملی، جس کا مفہوم یہ ہو کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کا چہرہ اپنے چہرے جیسا بنایا ہے۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی