عنوان: آئی کیو آپشن کمپنی I Q OPTION COMPANY(2115-No)

سوال: مفتی صاحب ! ایک کمپنی IQ OPTION کے نام سے ہے، اس میں لوگ پیسے لگاکر نفع کما رہے ہیں، معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کمپنی میں سرمایہ لگا کر منافع کمانا شرعا کیسا ہے؟

جواب: کسی بھی کمپنی سے متعلق سوال کا جواب دینے کے لیے اس کمپنی کے سارے معاملات سامنے ہونا ضروری ہوتے ہیں، اور اس فورم پر کسی کمپنی سے متعلق ساری تفصیلات جمع کرنا ممکن نہیں ہے، لہذا اگر اس کمپنی کے نمائندے، کمپنی کی تمام تفصیلات لے کر ہمارے دارالافتاء تشریف لائیں، تو اس پر تحقیق کی جا سکتی ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1130 Sep 18, 2019
i q option company, I q option company

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Business & Financial

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.