عنوان: ہانیہ نام کا مطلب    (102231-No)  

سوال: ہانیہ نام رکھنا کیسا ہے؟ اور معنی کیا ہیں؟ کیا یہ صحابیہ کا نام ہے؟

جواب: "ہانیہ" کا معنی "خوش و خرم رہنے والی" ہے، معنی کے اعتبار سے یہ نام اچھا ہے-
واضح رہے کہ صحابیات کے ناموں میں "ام ہانی" نام تو ملتا ہے، لیکن ہانیہ نہیں ملتا۔


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

(مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com

معاشرت (اخلاق وآداب ) میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Characters & Morals

16 Oct 2019
بدھ 16 اکتوبر - 16 صفر 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com