سوال: بینک سے قسطوں پر گاڑی نکلوانا جائز ہے؟ جبکہ رقم کی ادائیگی وقت پر کیجائے، نیز اس میں اسلامی بینک اور سودی بینکوں کے حکم میں کوئی تفصیل ہو تو وضاحت فرمائیں۔
جواب: مذکورہ مسئلہ کے متعلق پہلے بھی دارالافتاء الاخلاص کی طرف سے تفصیلی جواب دیا جاچکا ہے، لہذا آپ اپنا جواب اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں۔ https://alikhlasonline.com/detail.aspx?id=2209
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Loan, Interest, Gambling & Insurance