عنوان: چپل سامنے رکھ کر نماز پڑھنا(2348-No)

سوال: السلام علیکم: مفتی صاحب اگر کوئی شخص چپل کے چوری ہوجانے کے ڈر سے اپنے سامنے چپل رکھ کر نماز پڑھے جیسا کہ عید کے موقع پر ہوتا ہے، تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ آیا وہ نماز صحیح ہے؟

جواب: اپنے سامنے چپل رکھ کر نماز پڑھنا جائز ہے، بلکہ اگر چپل کے چوری ہو جانے کا خوف ہو تو بہتر یہ ہے کہ اپنے سامنے رکھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

رد المحتار: (باب ما یفسد الصلاة و ما یکرہ فیھا، 652/1)
(قولہ مطلقا)۔۔۔۔۔۔وفی شرح المنیة: وجہ عدم الکراھة استقبال بعض الاشیاء باعتبار التشبہ بعبادھا و المصحف والسیف لم یعبدھا احد،۔۔۔۔۔۔۔
قلت ان وضع الحذاء و النعل وغیرھما امام المصلی للحفظ و الصیانة عن السرقة لا للعبادة.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 572 Oct 29, 2019
chapal samne / samney / aage rakh kar namaz parhna, Praying in front of slippers

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Salath (Prayer)

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.