سوال:
سورة الماعون کی آیت
الَّذِيْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَ
کی تفسیر بتادیں۔
جواب: اس آیت کی تفسیر میں نماز سے غفلت برتتنے سے مراد یہ بھی ہے کہ نماز پڑھے ہی نہیں اور یہ بھی کہ اس کو صحیح طریقہ سے نہ پڑھے۔ ( آسان ترجمۂ قرآن)
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی