عنوان: ام الکتاب اور لوح محفوظ کی حقیقت(102557-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! ام الکتاب اور لوح محفوظ دو الگ الگ کتابیں ہیں یا ایک ہی کتاب کے دو نام ہیں، اور کاتب اس کا کون تھا؟

جواب: واضح رہے کہ ام الکتاب اور لوح محفوظ ایک ہی کتاب کے دو نام ہیں، اور کاتب (لکھنے والا) اللہ کے حکم سے قلم تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کذا فی شرح الاکبر:

وتو ضیحہ ان وقت الکتابة لم تکن الاشیاء معہودة فکتب فی اللوح المحفوظ علی وجہ الوصف انہ سیکون ۔۔۔۔۔۔ وقال الامام الاعظم فی کتابہ الوصیة: نقر بان اللہ تعالی امر القلم بان یکتب۔

(ص: ۴٩)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
Print Full Screen Views: 427

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Beliefs

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © AlIkhalsonline 2021.