عنوان: اگر کسی پر مرزائیت کا شک ہو تو اس کے ساتھ کاروبار کرنا(3004-No)

سوال: السلام علیکم،
مفتی صاحب ! میں کچھ ایسے لوگوں كے ساتھ کاروبار کرتا ہوں، جن کے بارے میں مجھے شک ہے کہ وہ مرزائی ہیں، ان کے بارے میں یقینی طور کیسے معلوم کروں کہ وہ مرزائی ہیں یا نہیں؟ اور صرف شک کے ہوتے ہوئے میرا ان کے ساتھ کاروبار کرنا شرعا کیسا ہے؟

جواب: اگر آپ کو ان کاروباری شریک حضرات پر مرزائیت کا شک ہے تو آپ اُن سے جناب رسول اللہﷺ کی ختم نبوت کے بارے میں پوچھ لیں کہ حضور اکرمﷺ آخری نبی تھے یا نہیں اور ان کے بعد کوئی نبی آئے گا یا نہیں؟ اور مرزا غلام احمد قادیانی کے متعلق ان کا کیا عقیدہ ہے؟

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1041 Dec 24, 2019
Agar kisi par Mirzaiyat ka shaq ho to us kay sath karobar karna kaisa hay, Mirzai, Qadiyani, Ahmadi, shak, karoobar, tijarat, Mirzai Qadiyani aur Ahmadi say taaluqat, Doing business with someone if you suspect him to be Mirzai, making business deals with non-believers, business with Qadiyani, Business with Ahmadi

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Characters & Morals

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.