عنوان: داڑھی منڈوانے کا حکم دینے والے پیر سے بیعت(3252-No)

سوال: ہمارے علاقہ میں ایک شخص جو اپنے آپ کو پیر کہلاتا ہے، وہ بیعت لیتے وقت اپنے مریدوں کو داڑھی منڈوانے کا حکم دیتا ہے اور دلیل یہ پیش کرتا ہے کہ جنتیوں کی داڑھی نہیں ہوگی، اس لیے ہم ان کی مشابہت اختیار کرتے ہوئے داڑھی نہیں رکھتے، ایسے پیر کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

جواب: واضح رہے کہ مذکورہ شخص سنتِ نبوی علیہ الصلوة والسلام کا کھلے طور پر انکار کرنے والا ہے، لہذا یہ شخص گمراہ ہے اور اس سے بیعت کرنا ناجائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

اکفار الملحدین: (ص: 120)
لا نزاع فی تکفیر من انکر من ضروریات الدین۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 538 Jan 10, 2020
Mureed ki daarhi mundaanay walay peer say bayt, bait, Murid, darhi, mundwanay, Halq, Allegiance to someone who enfornces head shave on his disciples, Taqsir, Halq, Following someone who orders head shave

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Beliefs

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.