عنوان:
مشین پانچ ہزار کی خرید کر ساڑھے پانچ ہزار میں قسطوں پر بیچنا(3292-No)
سوال:
السلام علیکم، مفتی صاحب! اگر ایک شخص بازار سے ایک مشین پانچ ہزار میں خرید کر دوسرے شخص کو ساڑھے پانچ ہزار روپے میں قسطوں پر دیتا ہے، اور ہر مہینے تین ہزار قسط کے طور پر لیتا ہے، تو اس طرح قسط کی صورت میں زیادہ قیمت وصول کرنا صحیح ہے؟
جواب: واضح رہے کہ مذکورہ عقد شرعاً جائز ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
الھدایہ: (باب المرابحہ و التولیہ، 76/3)
لان للاجل شبہا بالمبیع الاتری انہ یزاد فی الثمن لاجل الاجل۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی
Machine paanch hazar ki khareed kar sarhay paanch hazar mein qiston par bechna, panch, hazaar, kharid, ker, sarey, main, kiston,
Buying a machine for five thousand and selling it in installments for five and a half thousand