عنوان: دفتر کا سامان گھر میں استعمال کرنا کیسا ہے؟(3295-No)

سوال: السلام علیکم، حضرت! پوچھنا یہ تھا کہ سرکاری ملازم کو دفتر میں جو چیزیں اسٹیشنری وغیرہ کی ملتی ہیں، اگر ضرورت سے زیادہ ہوں، اور بچ جائیں، تو کیا ان کو ملازم اپنے ذاتی اور گھریلو استعمال میں لا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: واضح رہے کہ سرکاری سامان کو ذاتی یا گھریلو استعمال میں لانا درست نہیں، البتہ اگر حکومت کی طرف سے اس کی اجازت ہو تو جائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

رد المحتار: (باب التعزیر، 61/4)
لا یجوز لأحد من المسلمین أخذ مال أحد بغیر سبب شرعیي۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 552 Jan 13, 2020
Daftar ka saamaan ghar mein Istaimal karna kaisa hay, Istemal, main, saman, kesa, he, How is it to use office equipment in house, Using office items for personal use at home

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Characters & Morals

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.