عنوان: کیا حضرت خدیجہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو نکاح کا پیغام بھیجا؟ (3443-No)

سوال: کیا یہ بات صحیح ہے کہ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نے خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نکاح کا پیغام بھجوایا تھا؟ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو قبول کرلیا تھا؟

جواب: جی ہاں! حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے خود اپنے نکاح کا پیغام بھیجا، جس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبول فرما لیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

البدایۃ و النہایۃ: (272/2)
قال ابن اسحاق وکانت خدیجۃ بنت خویلد امرأۃ تاجرۃ ذات شرف ومال تستأجر الرجال علی مالھا مضاربۃ ۔۔ فلما أخبرھا میسرۃ ما أخبرھابعثت إلی رسول الله ﷺ فقالت لہ فیما یزعمون یا ابن عم إنی قد رغبت فیک لقرابتک وسطتک فی قومک و أمانتک وحسن خلقک وصدق حدیثک، ثم عرضت نفسھا علیہ وکانت أوسط نساء قریش نسبا و أعظمھن شرفا و أکثرھن مالا کل قومھا کان حریصا علی ذلک لو یقدر علیہ فلما قالت ذلک لرسول الله ﷺ ذکر ذلک لأعمامہ فخرج معہ عمہ حمزۃ حتی دخل علی خویلد بن أسد فخطبھا إلیہ فتزوجھا علیہ الصلاۃ والسلام۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1060 Jan 25, 2020
Hazrat Khadija bint khuwaylid, r.a., Sallalahu alayhi wasallam, nikah ka paigham, paighaam, Did Hazrat Khadija send a message of marriage to the Holy Prophet?, Was message of Nikah sent by Harzat Khadeeja, Khadeeja

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Nikah

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.