عنوان: حضرت فاطمہؓ کے روٹیاں پکانے کے متعلق واقعہ کی تحقیق(3481-No)

سوال: سوشل میڈیا پر بخاری کی ایک روایت گردش کررہی ہے، جس کا متن کچھ اس طرح ہے کہ ایک بار حضرت فاطمہؓ تندور پر روٹیاں لگا رہی تھیں،
نبی کریم محمد ﷺ پاس کھڑے دیکھ کر مسکرا رہے تھے، پھر سرکار دوجہاںﷺ نے فرمایا: لائیں ایک روٹی میں بھی لگا دوں، آقا نے روٹی لگائی،
شہزادی حضرت فاطمہؓ نے فرمایا: بابا جان روٹی تو پک ہی نہیں رہی، سرکار مسکرائے اور بولے کہ جس چیز کو میرا ہاتھ لگ جائے، اس پر آگ اثر نہیں کرتی۔ کیا یہ حدیث بخاری میں موجود ہے؟

جواب: بخاری شریف میں تلاش کرنے کے باوجود یہ روایت ہمیں نہیں ملی۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 3659 Feb 04, 2020
Hazrat, Fatima, Raziallahu anha, razi allah tala anha, rotian, pakanay, pakane, mutaaliq, waqiah, tehqeeq, Investigation of the incident of Hazrat Fatima baking bread, Reserach, on the incident, of the event

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.