سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! وہ احرام جو تولیہ کے کپڑے کا ہوتا ہے، اس کو عمرے سے واپس آنے کے بعد تولیہ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں؟
جواب: جی ہاں! احرام کو تولیہ کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Hajj (Pilgrimage) & Umrah