عنوان:
طواف کے دوران دوسروں کو تکلیف دینا بہت برا ہے
(3595-No)
سوال:
السلام علیکم، مفتی صاحب! طواف سے متعلق ایک مسئلہ پوچھنا تھا وہ یہ کہ اکثر وبیشتر طواف کے دوران لوگ تیز رفتار سے چلتے ہیں، اور اپنے آگے آنے والے کو دھکا دے کر آگے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں، کیا اس طرح کرنا صحیح ہے؟
جواب: واضح رہے کہ طواف کے دوران لوگوں کو تکلیف پہنچانا بہت برا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
بدائع الصنائع: (کتاب الحج، 146/2)
لقولہ علیہ السلام: وایذاء المسلم حرام۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی
Tawaf, kay, dauran, doosron, ko, takleef, taqleef, taklif, daina, dena, bohat, bura, hay, boht,
It is very bad to hurt others during Tawaf, Tawaaf, Giving pain, to others