عنوان: مکہ میں رہنے والے احرام کہاں سے باندھیں گے ؟(3600-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! ہم لوگ مکہ مکرمہ میں حدود حرم کے اندر رہتے ہیں، ہم جب اپنا فریضہ حج یا عمرہ کرنے کے لیے جائیں، تو احرام اپنی رہائش گاہ سے بھی باندھ سکتے ہیں یا احرام باندھنے کے لیے میقات جانا ہوگا؟

جواب: واضح رہے کہ مکہ میں رہنے والے لوگ اگر عمرہ کا احرام باندھنا چاہتے ہیں، تو ان کو حرم کی حدود سے باہر نکل کر حل سے احرام باندھنا لازم ہے، اگر ان میں سے کوئی شخص حدود حرم کے اندر اپنی رہائش گاہ سے احرام باندھ کر عمرہ کرے گا، تو اس پر حدود حرم میں دم دینا لازم ہوگا۔
البتہ وہ حج کا احرام حدود حرم کے اندر سے ہی باندھ سکتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الفتاوی الھندیۃ: (221/1)
ووقت المکی للاحرام بالحج الحرم وللعمرۃ الحل۔ کذا فی الکافی۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1937 Feb 24, 2020
Makkah, mein, rehne, walay, wale, ihram, Ahram, Ehram, Ihraam, Ahraam, Ehraam, kahan, say, se, bandhain, bandhein, From where will those who live in Makkah enter ihraam, Makka, Mecca, Meccah, ihram, Ahram, Ehram, Ahraam, Ehraam, Meqat, Residents of Makkah

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Hajj (Pilgrimage) & Umrah

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.