سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! کیا احرام کی حالت میں اپنے پاسپورٹ اور ویزا وغیرہ کی حفاظت کی خاطر بیلٹ باندھنا جائز ہے؟
جواب: واضح رہے کہ احرام کی حالت میں پاسپورٹ اور ویزا وغیرہ کی حفاظت کے لئے بیلٹ باندھنا جائز ہے، کیونکہ یہ بیلٹ لباس کا حصہ نہیں ہے۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Hajj (Pilgrimage) & Umrah
Copyright © AlIkhalsonline 2024. All right reserved.
Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com
Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.