سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! اگر کوئی حاجی قربانی سے پہلے طواف زیارت کر لے، تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب: واضح رہے کہ قربانی سے پہلے طواف زیارت کرنا جائز ہے، مگر بہتر طریقہ یہ ہے کہ قربانی کے بعد طواف زیارت کیا جائے۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Hajj (Pilgrimage) & Umrah