عنوان: چائے اور کولڈرنک کا کاروبار(3708-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! چائے کا ہوٹل چلانا جائز ہے یا یہ نشہ ہے؟ اور کولڈ ڈرنک کے بارے میں بھی بتادیں۔

جواب: چائے اور کولڈرنک عام طور پر جن اجزاء کو ملا کر تیار کی جاتی ہیں، شریعت اسلام میں وہ سب حلال اور جائز ہیں، اس لیے چائے اور کولڈرنک کا کاروبار کرنا جائز ہے، البتہ اگر ان میں کوئی ناپاک یا حرام چیز ملادی جائے یا کوئی نشہ آور چیز ڈال دی جائے، تو ایسی چائے اور کولڈرنک بیچنا جائز نہیں ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

القرآن الکریم: (الأنعام، الایۃ: 119)
وَقَدْ فَصَّلَ لَکُمْ مَّا حَرَّمَ عَلَيْکُمْ۔۔۔۔الخ

الدر المختار: (باب البیع الفاسد، 69/5، ط: دار الفکر)
والحاصل أن جواز البیع یدور مع حل الانتفاع۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 853 Mar 07, 2020
Chai aur Cold drink ka karobar, chai ka karobar, colddrink, cold drink ka karobar, karobaar, soft drink, Business of tea and cold drink, Business, soft drink, colddrink, tea business

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Business & Financial

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.