سوال: مفتی صاحب ! آج کے زمانہ میں غلام نہیں ہے تو فدیہ میں کیا ادا کیا جائے گا؟
جواب: موجودہ زمانہ میں کسی بھی چیز کے کفارہ میں غلام کو آزاد کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے، لہٰذا دوسری چیزوں (مسکینوں کو کھانا کھلانے یا روزہ رکھنے) پر عمل کیا جائے گا۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Ruling of Oath & Vows