عنوان: "جس گھر کے دروازے رشتہ داروں کیلئے بند رہیں"مسلم شریف کی طرف منسوب حدیث کی تحقیق(382-No)

سوال: اس حدیث کی وضاحت فرمادیں کہ یہ حدیث صحیح ہے یا نہیں؟ "مسلم شریف کے حوالہ سے یہ حدیث پیش کی جارہی ہے کہ جس گھر کے دروازے رشتہ داروں کیلئے بند رہیں، جس گھر میں اذان کے وقت خاموشی نہ ہو، جس گھر یا جگہ پر مکڑی کے جالے لگے ہوں‘ جس گھر میں صبح کی نماز نہ پڑھی جاتی ہو، وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا۔
  (ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ6574)

جواب: صحیح مسلم کے حوالے سے جو روایت نقل کی جارہی ہے، اس کی کوئی اصل نہیں ہے، لہٰذا اس کی نسبت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کرنا صحیح نہیں ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1173 Jan 03, 2019
Muslim Sharif ki taraf mansoob aik hadees ki Tehqeeq, Muslim Shareef, Sahih Muslim ki Taraf Mansoob aik Hadees ki Tahqeeq, Tehqeeq, Tahqiq, Hadith, Mansub, ek, Tarf, Sahi, Talaash, Talash, Verifying a Hadith referred towards Sahih Muslim, Authenticating, Searching, Exploring, Inquiring, Relating, Quoted

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.