عنوان: "آسیہ" نام رکھنا کیسا ہے؟(3841-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! میری بہن کا نام آسیہ ہے، اکثر طور پر لوگ کہتے ہیں کہ آسیہ نام رکھنا صحیح نہیں ہے، کیونکہ اس کے معنی صحیح نہیں ہیں، کیا یہ بات درست ہے؟

جواب: واضح رہے کہ "آسیہ" نام رکھنا صحیح ہے، البتہ "عاصیہ" عین اور صاد کے ساتھ نام رکھنا غلط ہے، کیونکہ اس کا معنی گناہگار عورت کے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

مشکوٰۃ المصابیح: (کتاب الآداب، رقم الحدیث: 4758)
وعن ابن عمر : ’’ أن بنتاً کانت لعمر یقال لہا : عاصیۃٌ ، فسمّاہا رسول اللہ ﷺ جمیلۃً ‘‘ ۔ رواہ مسلم

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 2160 Mar 19, 2020
Aasiah, Asiah, Aasia, naam, rakhna, kaisa, hay, hai, he, How is it to keep name, Aasiah, Asiah, Aasia

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Islamic Names

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.