عنوان: باہر ممالک کے بیکری مصنوعات استعمال کرنے کا حکم   (100394-No)

سوال: مفتی صاحب ! باہر ممالک کے بیکری مصنوعات استعمال کرنے سے متعلق کیا حکم ہے؟ رہنمائی فرمادیں

جواب:
واضح رہے کہ باہر ممالک کے Bakery products مثلا ڈبل روٹی، Pastry, puffs وغیرہ کیshelf life بڑھانے کے لیے یعنی اس کو زیادہ مدت تک محفوظ کرنے کیلئے بعض اوقات'Lcystiene' نامی Chemical استعمال کیا جاتا ہے، اس کیمیکل میں بعض اوقات انسانی بالوں کا استعمال کیا جاتا ہے، اس صورت میں ان products کا استعمال ناجائز ھوگا۔
اس کے علاوہ ان مصنوعات کو پھلانے کی غرض سے بعض اوقات 'Tello' استعمال کیا جاتا ہے، جو کہ جانوروں کی چربی پر مشتمل ہوتا ہے۔
اگر یہ Tello حرام یا غیر مذبوحہ جانوروں سے حاصل کیا گیا ہو تب ان چیزوں کا استعمال ناجائز ھوگا اور اگر یہ یا دوسرے کوئی اور حرام اجزاء استعمال نہ کیے گئے ھوں، تب ان کا استعمال جائز ھوگا۔

ماکولات و مشروبات میں مزید فتاوی

15 Sep 2019
اتوار 15 ستمبر - 15 محرّم 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com