عنوان: جنات کا نظر بد انسانوں کو لگنےاور ان پر جادو ٹونہ کرانے سے متعلق ایک سوال کا جواب (3940-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! جیسے انسان دوسرے انسانوں پر جادو کرتے یا کرواتے ہیں،
یا جیسے ایک انسان کی نظر دوسرے انسان کو لگتی ہے، تو کیا جنات بھی انسانوں پر جادو کر سکتے یا کروا سکتے ہیں یا اسی طرح جنات کی نظر بھی انسانوں کو لگ سکتی ہے؟

جواب: واضح رہے کہ دارالافتاء کی طرف سے صرف ان سوالات کا جواب دیا جاتا ہے، جن پر ہمارا کوئی عمل موقوف ہو، فرضی سوالات کا جواب دارالافتاء کی طرف سے نہیں دیا جاتا ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 660 Apr 03, 2020
Jinnaat, Jinn, Ka, Nazr e bad, Nazr-e-Bad, Insaanon, ko, lagnay, lagne, aur, un, par, unpar, jaadu, tona, tonah, karwanay, karwane, say, mutaaliq, aik, ek, sawal, ka, jawab, sawaal, muta'aliq, The answer to a question about the Jinns catching the eye of evil people and casting spells on them, Magic on jinns, ghosts

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Prohibited & Lawful Things

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.