سوال: السلام عليكم، مفتی صاحب ! چند روز پہلے میں نے خواب میں دیکھا کہ آیت الکرسی، سورہ بقرہ کی آخری دو آیات اور پھر سورہ ملک کی چند آیات پڑھتا ہوں اور پھر گھبراہٹ کے عالم میں آنکھ کھل جاتی ہے، اگر مبارک خواب ہے تو جواب دیں، بصورت دیگر میرے لیے دعا فرمائیں۔
جواب: دارالافتاء الاخلاص گروپ میں خوابوں کی تعبیر نہیں بتائی جاتی ہے۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Miscellaneous
Copyright © AlIkhalsonline 2024. All right reserved.
Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com
Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.