عنوان: "شبِ جمعہ، عید و عاشورہ والے دن اور شب برات کو روحوں کا گھر آکر صدقہ کرنے کا کہنا" حدیث کی تحقیق (3997-No)

سوال: کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ "مومنین کی روحیں ہر شب جمعہ، عید اور عاشورہ والے دن، اور شب براءت کو اپنے گھر آکر باہر کھڑی رہتی ہیں اور ہر روح غمناک بلند آواز سے ندا کرتی ہے کہ اے میرے گھر والو! اے میری اولاد! اے میرے قرابت دارو! صدقہ کر کے ہم پر مہربانی کرو"۔ (کشف الغطاء،)

جواب: واضح رہے کہ دنیا میں روحوں کے آنے کے بارے میں کوئی صحیح حدیث وارد نہیں ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 527 Apr 09, 2020

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.