سوال:
مفتی صاحب ! کیا سیرۃ النبی (جس کے مؤلف ابو الکلام آزاد ہیں) کتاب پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: جی ! یہ کتاب پڑھ سکتے ہیں، البتہ عوام کے مطالعہ کے لیے مولانا ادریس کاندھلوی صاحب کی سیرت مصطفٰےﷺ زیادہ آسان اور مفید ہے۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی