resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: "لُبَابَہ"(Lubabah) نام کے معنیٰ

(41979-No)

سوال: مفتی صاحب! لبابہ (Lubabah)کے معنی بتا دیں اور کیا یہ اسلامی نام ہے؟

جواب: "لُبَابَہ" (لام پر پیش اور با پر زبر) عربی زبان کا لفظ ہے، جو لُبَابْ کی تانیث ہے، کسی بھی چیز کے خالص (مغز) کو لُبَابْ کہا جاتا ہے۔
"لُبَابَہ(Lubabah)" حضرت اُمِّ فضل رضی اللہ عنہا کا نام بھی ہے، آپ جلیل القدر صحابیہ اور حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی اہلیہ ہیں، لہذا یہ نام رکھنا باعثِ برکت اور درست ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

*اسد الغابہ: (7/366، ط: دارالکتب العلمیۃ)*
أم الفضل بنت الحارث زوج العباس بن عبد المطلب، واسمها لبابة.

*مصباح اللغات: (ص: 763، ط: دارالاشاعت )*
اللُبَابْ: ہرچیز کا خالص، برگزیدہ۔

واللّٰه تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Islamic Names