عنوان: خنزیر کے اجزاء پر مشتمل میک اپ کے سامان کے استعمال کا شرعی حکم(4795-No)

سوال: مفتی صاحب ! میک اپ وغیرہ میں جو خنزیر کا استعمال کیا گیا ہوتا ہے، (کوڈ لکھا ہوتا ہے) تو ایسے میک اپ وغیرہ کے استعمال کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: واضح رہے کہ خنزیر نجس اور حرام جانور ہے، لہذا اگر کسی میک اپ کے سامان میں خنزیر کے اجزاء شامل ہوں، تو ایسے سامان کا داخلی (Internal) اور خارجی (External) استعمال جائز نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

القرآن الکریم: (الانعام، الایة: 145)
قُلۡ لَّاۤ اَجِدُ فِیۡ مَاۤ اُوۡحِیَ اِلَیَّ مُحَرَّمًا عَلٰی طَاعِمٍ یَّطۡعَمُہٗۤ اِلَّاۤ اَنۡ یَّکُوۡنَ مَیۡتَۃً اَوۡ دَمًا مَّسۡفُوۡحًا اَوۡ لَحۡمَ خِنۡزِیۡرٍ فَاِنَّہٗ رِجۡسٌ اَوۡ فِسۡقًا اُہِلَّ لِغَیۡرِ اللّٰہِ بِہٖ ۚ فَمَنِ اضۡطُرَّ غَیۡرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَاِنَّ رَبَّکَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌo

الدر المختار مع رد المحتار: (71/5، ط: دار الفکر)
(وشعر الخنزير) لنجاسة عينه
(قوله لنجاسة عينه) أي عين الخنزير أي بجميع أجزائه.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 734 Jul 08, 2020
khinzeer kay ajzaa par mushtamil makeup kay samaan kay istimaal ka shar'ee hukum, Shariah Ruling on the Use of Make-Up Products Containing Pig Ingredients

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Prohibited & Lawful Things

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.