عنوان: قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا(104976-No)

سوال: مفتی صاحب ! کیا قربانی کے جانور کے ساتھ ایک حصہ عقیقہ کا ڈال کر عقیقہ کرسکتے ہیں؟

جواب: جی ہاں ! قربانی کے بڑے جانور (گائے، اونٹ وغیرہ) میں عقیقہ کی نیت سے حصہ رکھنا جائز ہے۔

___
دلائل:
کما فی الفتح الباري:
والجمهور على إجزاء الإبل والبقر أيضاً، وفيه حديث عند الطبراني وأبي الشيخ عن أنس رفعه: يعق عنه من الإبل والبقر والغنم. ونص أحمد على اشتراط كاملة. وذكر الرافعي بحثاً أنها تتأدى بالسبع، كما في الأضحية.
(ج:9 ص:593)


واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

(مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com

قربانی و عقیقہ میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Qurbani & Aqeeqa

06 Aug 2020
جمعرات 06 اگست - 15 ذو الحجة 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2020. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com