عنوان: معتکف بیت الخلاء کے لیے نکلا اور گھر چلا گیا(105001-No)

سوال: اگر معتکف اعتکاف کے دوران مسجد سے بیت الخلا جانے کے لیے نکلا اور وہیں سے گھر چلا گیا، تو اس صورت میں اس کے اعتکاف کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: معتکف اگر بیت الخلاء کے لیے نکلا اور گھر چلا گیا اور وہاں کچھ ٹھہر بھی گیا، تو اعتکاف فاسد ہو جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کذا فی الھندیۃ:

فاذاخرج لبول أوغائط لابأس بان یدخل بیتہ ویرجع الی المسجد کمافرغ من الوضوء ولومکث فی بیتہ فسد اعتکافہ وان کان ساعۃ۔

(الھندیہ، 212/1، ط رشیدیہ)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
Print Views: 163

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Aitikaf

Copyright © AlIkhalsonline 2021. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com