عنوان: رات کو جھاڑو دینا اور چپل پر چپل رکھنا (105188-No)

سوال: ہمارے ہاں یہ بات کافی حد تک مشہور ہے کہ رات کے وقت جھاڑو نہیں دینی چاہیے، اس سے بےبرکتی آتی ہے، اسی طرح چپل پر چپل نہیں رکھنی چاہیے، کیا یہ باتیں صحیح ہیں؟

جواب: یہ تمام باتیں بے اصل اور لغو ہیں، شریعت میں ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

(بحوالہ اغلاط العوام ص:48 شگون اور فال کی اغلاط)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

(مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com

بدعات و رسومات میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Bida'At & Customs

20 Sep 2020
01 Safar 1442

Copyright © AlIkhalsonline 2020. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com