عنوان: کیا جنتی مرد سونا استعمال کرے گا؟ (105341-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! میرے جاننے والے ہیں، ایک مرتبہ وہ کہنے لگے کہ دنیا میں مردوں کیلئے سونا استعمال کرنا جائز نہیں ہے، لیکن مرنے کے بعد جنت میں چلے جائیں گے، تو اس وقت مردوں کے لئے سونے کا پہننا جائز ہوگا، اور وہاں جنت میں سونا پہنیں گے، یہ بات صحیح ہے؟

جواب: جی ہاں! دنیا میں مردوں کے لیے سونے کا استعمال جائز نہیں ہے، البتہ جنت میں جانے کے بعد مردوں کو سونا پہنایا جائے گا، اور وہاں سونا پہننے کی کوئی ممانعت نہیں ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

قال اللہ تبارک وتعالیٰ:

یحلون فیھا من اساور من ذھب و لؤلؤا۔

(سورۃ الحج، آیت:23)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
Print Full Screen Views: 356
kia jannati mard sona istimaal karayga?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Beliefs

Copyright © AlIkhalsonline 2021. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com