عنوان: جمعہ کی کونسی اذان پر دکان بند کرنی چاہیے؟ (5344-No)

سوال: جمعہ کی نماز کی وقت دوکان، کاروبار وغیرہ بند کرنے کا حکم ہے، سوال یہ ہے کہ پہلی اذان پر دوکان بند کی جائے یا دوسری اذان جو خطبہ کے لیے دی جاتی ہے اس پر دوکان بند کی جائے؟

جواب: واضح رہے کہ جمعہ کے دن پہلی اذان ہوتے ہی دوکان وغیرہ بند کر دینی چاہیے، کیونکہ پہلی اذان ہونے کے بعد خرید وفروخت میں مشغول رہنا جائز نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الفقه الاسلامی و ادلته: (262/2)
و یبدأ وجوب السعی الیھا .... و عند الحنفیُۃ بالاذان الاول عند الزوال۔

الدر المختار مع رد المحتار: (161/2)
و وجب سعی الیھا و ترک البیع بالاذان الاول،
(قولہ و ترک البیع) اراد بہ کل عمل ینافی السعی و خصہ اتباعا للآیۃ نھر۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 703 Oct 03, 2020
jummay ki konsi azaan par dukaan band karni chahiye?, On which Azan of Friday should the shop be closed?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Eidain Prayers

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.