عنوان: قاسم علی شاہ کا نظریہ(5425-No)

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ خیر و عافیت سے ہونگے
حضرت ! معلوم یہ کرنا تھا کہ پاکستان کے موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کا نظریہ کیسا ہے؟ کیا وہ ہم اہل السنت والجماعت دیوبند میں سے ہیں؟ میں انکی کتاب پڑھنا چاہتا ہوں، ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں کہ کیا عوام انکی کتاب پڑھ سکتی ہے؟

جواب: محترم! ہمارا یہ فورم شرعی مسائل کے جوابات دینے کے لیے ہے، کسی شخصیت کے عقائد، نظریات یا اعمال کے متعلق اس فورم سے جواب نہیں دیا جاتا ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 893 Oct 14, 2020
Qasim ali shah ka nazriya / nazaria, Theory / ideology of Qasim Ali Shah

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Miscellaneous

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.