عنوان: سمک الطافی کا حکم   (100549-No)

سوال: اگر پانی میں مچھلی مرکر دستیاب ہوئی ہے تو کیا اسے کھانا جائز ہے؟

جواب:
واضح رہے کہ اگر مچھلی اپنی طبعی موت مرکر پانی کے اوپر الٹی ہوکر آگئی ہو تو ایسی مچھلی کا کھانا حرام ہے اور اگر کسی حادثہ کی وجہ سے مرکر پانی کے اوپر آگئی ہو تو ایسی مچھلی کا کھانا درست ہے۔

ماکولات و مشروبات میں مزید فتاوی

15 Sep 2019
اتوار 15 ستمبر - 15 محرّم 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com