عنوان: عدت کے دوران گھر کی چھت پر جانا(5511-No)

سوال: السلام علیکم، میرا سوال یہ ہے کہ کیا عدت کے دوران عورت اپنے گھر کے اوپر چھت کے کھلے حصے میں جاسکتی ہے یا نہیں؟
جزاکم اللہ خیرا

جواب: عدت کے دوران عورت کا اپنے گھر کی چھت پر جانا جائز ہے، بشرطیکہ اوپر جانے کا رستہ گھر کی چار دیواری کے اندر ہی سے ہو، اور چھت پر کسی بے پردگی کا اندیشہ بھی نہ ہو۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

رد المحتار: (535/3)
بخلاف ما إذا کانت لہ فإن لہا أن تخرج إلیہا وتبیت في أي منزل شاء ت؛ لأنہا تضاف إلیہا بالسکنیٰ۔

الھندیة: (الباب الرابع عشر فی الحداد، 587/1)
علی المعتدۃ ان تعتد فی المنزل الذی یضاف الیھا بالسکنی حال وقوع الفرقۃ والموت کذا فی الکافی.... للمعتدۃ ان تخرج من بیتھا الی صحن الدار، وتبیت فی ای منزل شاءت، الا ان یکون فی الدار منازل لغیرہ فلا تخرج من بیتھا الی تلک المنازل۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1375 Oct 27, 2020
eddat kay doran ghar ki chat par jana, Going to the roof of the house during Iddah / iddat

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Divorce

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.