عنوان: خطبہ نکاح کے دوران باتیں کرنا(5680-No)

سوال: مفتی صاحب ! کل ایک نکاح کی مجلس میں جانا ہوا، وہاں لوگ نکاح کے خطبہ کے دوران باتیں کر رہے تھے، معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے خطبہ کے دوران باتیں کرنے والے گناہگار ہوتے ہیں یا نہیں؟

جواب: واضح رہے کہ نکاح کا خطبہ بھی جمعہ کے خطبہ کی طرح خاموشی سے سننا واجب ہے، نکاح کے خطبہ کے دوران باتیں کرنے والے گناہ گار ہونگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

رد المحتار: (545/1، ط: سعید)

وکذا یجب الاستماع لسائر الخطب کخطبۃ نکاح و خطبۃ ختم و عید علی المعتمد۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1232 Nov 14, 2020
khutba nikaah ke doraan bate / baatey karna, Speaking during the Khutba of Nikah

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Nikah

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.