عنوان: حدیث کے ایک لفظ کی صحیح ادائیگی(105783-No)

سوال: مفتی صاحب! مندرجہ ذیل دعا شین کے زیر کے ساتھ صحیح ہے یا زبر کے ساتھ صحیح ہے؟ اللھم انی اعوذبک من جھد البلاء ودرک الشقاء وسوء القضاء وشماتۃ الاعداء۔

جواب: سوال میں پوچھے گئے لفظ "الشَّقَاءِ" کی درست ادائیگی "شین" کے زبر کے ساتھ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کذا فی الصحیح البخاری:

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ سُمَيٍّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ ، وَدَرَكِ الشَّقَاءِ ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ ، وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ

(رقم الحدیث: 6616)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

(مزید سوالات و جوابات کیلئے ملاحظہ فرمائیں)
http://AlikhlasOnline.com

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Azkaar & Supplications

28 Nov 2020
11 Rabi Al-Akhar 1442

Copyright © AlIkhalsonline 2020. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com