سوال:
اگر کوئی شخص فرض غسل سے پہلے مسنون وضو کرے اور اس وضو کے دوران ناک اور منہ میں اچھی طرح پانی ڈالے اور غسل کرتے وقت منہ اور ناک دھونا بھول جائے تو کیا اس کا غسل ہو جائے گا؟
جواب: پوچھی گئی صورت میں غسل کے دوران وضو کرتے وقت اچھی طرح کلی اور ناک میں پانی ڈال لینا کافی ہے، بعد میں دوبارہ کلی اور ناک میں پانی ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
الدر المختار: (151/1)
(وفرض الغسل) أراد به ما يعم العملي كما مر، وبالغسل المفروض كما في الجوهرة، وظاهره عدم شرطية غسل فمه وأنفه في المسنون كذا فی البحر، يعني عدم فرضيتها فيه وإلا فهما شرطان في تحصيل السنة (غسل) كل (فمه) ويكفي الشرب عبا؛ لأن المج ليس بشرط في الأصح (وأنفه) حتى ما تحت الدرن (و) باقي (بدنه) لكن في المغرب وغيره: البدن من المنكب إلى الألية، وحينئذ فالرأس والعنق واليد والرجل خارجة لغة داخلة تبعا شرعا (لا دلكه) لأنه متمم، فيكون مستحبا لا شرطاً، خلافاً لمالك.
الفتاوی التاتارخانیة: (151/1)
وتقدیم الوضوء علی الاغتسال فی الجنابۃ سنۃ ولیس بفرض عند علمائنا رحمھم اﷲ۔ حتی انّہ لولم یتوضأ وافاض الماء علی رأسہ وسائر جسدہ ثلاثا أجزاہ اذا کان قد تمضمض وا ستنشق۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی