سوال:
سلام کے بعد عرض ہے کہ کیا کسی صحابیہؓ نے گستاخ رسول کو واصل جہنم کیا ہے؟ اگر کیا ہے تو اس صحابیہؓ کا نام کیا ہے؟
جواب: تلاش کے باوجود ایسا کوئی واقعہ نہیں ملا، جس میں کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا نے گستاخِ رسول کو جہنم واصل کیا ہو۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی