عنوان: حلال جانور کی اوجھڑی کھانا (597-No)

سوال: مفتی صاحب! مجھے اوجھڑی کھانے سے طبعاً کراہت ہوتی ہے، جب کہ لوگ مزے سے کھا رہے ہوتے ہیں، سوال یہ ہے کہ اوجھڑی کھانا مکروہ ہے یا حلال ہے یا کیا ہے؟

جواب: حلال جانور کی جن سات چیزوں کو کھانا ناجائز ہے، ان میں اوجھڑی شامل نہیں ہے، لہذا اوجھڑی کھانا حلال ہے، البتہ خوب پاک اور صاف کرکے کھائی جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

بدائع الصنائع: (61/5، ط: دار الکتب العلمیة)

وأما بيان ما يحرم أكله من أجزاء الحيوان المأكول فالذي يحرم أكله منه سبعة: الدم المسفوح، والذكر، والأنثيان، والقبل، والغدة، والمثانة، والمرارة لقوله عز شأنه {ويحل لهم الطيبات ويحرم عليهم الخبائث} [الأعراف: ١٥٧] وهذه الأشياء السبعة مما تستخبثه الطباع السليمة فكانت محرمة.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 570 Jan 13, 2019
halall janwar ki ojari khana, eating of ijdri of halaal animlas

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Halaal & Haram In Eatables

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.