سوال:
السلام علیکم، کفری اور یورپی ممالک میں مساجد کی امامت اور مدرسے میں استادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: جی ہاں! غیر مسلم ممالک کے مدارس میں علم دین سکھانے کے لیے استاذ بننا، اور وہاں کی مساجد میں امامت کرنا بلا شبہ جائز ہے۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی