عنوان: جدہ میں رہنے والا کہاں سے احرام باندھے گا؟(6124-No)

سوال: میں ایک ماہ پہلے فیملی سمیت پاکستان سے جدہ شفٹ ہوا ہوں، اور اب عمرہ کرنا چاہتا ہوں، سوال یہ ہے کہ میں احرام کہاں سے باندھوں گا؟

جواب: واضح رہے کہ جو لوگ میقات مثلاً جدہ وغیرہ میں رہتے ہوں، اور وہ حج یا عمرہ کے لئے احرام باندھنا چاہیں، تو ان کے لئے حدودِ حرم سے پہلے پہلے احرام باندھ لینا ضروری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الدر المختار مع رد المحتار: (478/2، ط: دار الفکر)
فهذا (ميقاته الحل) الذي بين المواقيت
(قوله فهذا) الإشارة إلى أهل داخلها بالمعنى الذي ذكرناه فالحرم حد في حقه كالميقات للآفاقي فلا يدخل الحرم إن قصد النسك إلا محرما بحر.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1913 Dec 14, 2020
jadda mai rehne wala kaha se ihram bandhayga?, Where will a resident of Jeddah wear Ihram?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Hajj (Pilgrimage) & Umrah

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.