عنوان: "چھٹی" ایک ہندوانہ رسم ہے (631-No)

سوال: بچے کی پیدائش کے چھٹے دن والدہ اور بچہ کو نہلایا جاتا ہے جس کو "چھٹی" کہتے ہیں، کیا یہ رسم کرنا جائز ہے؟

جواب: واضح ہو کہ "چھٹی" ایک ہندوانہ رسم ہے جس سے مسلمانوں کو اجتناب کرنا چاہیے، بلکہ اس کے بجائے ساتویں دن عقیقہ کا اہتمام کرنا چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن ابی داؤد: (رقم الحدیث: 4031، 44/4، ط: المكتبة العصرية)
عن ابن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من تشبه بقوم فهو منهم»

سنن النسائی: (کتاب العقیقة، کم یعق عن الجاریۃ، 187/3، ط: دار المعرفة)
عن سمرة بن جندب، عن رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم قال: ”کل غلام رھینٴ بعقیقتہ تذبح عنہ یوم السابعة، ویحلق رأسہ ویسمّیٰ“․

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 3422 Jan 16, 2019
Chati aik hinduana rasm/rasam hai, chati is a Hindu ritual.

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Bida'At & Customs

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.