عنوان: فریج کے کھانے کاحکم   (100637-No)

سوال: السلام علیکم ، مفتی صاحب ! وقت کی قلت کی وجہ سے کھانا پکا کر فریج میں کھانا رکھ لینا اور دو چار دن تک چلاتے رہنا۔شریعت کی رو سےکیسا ہے؟

جواب: فریج کا کھانا کھانے میں شرعا کوئی حرج نہیں۔

ماکولات و مشروبات میں مزید فتاوی

15 Sep 2019
اتوار 15 ستمبر - 15 محرّم 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com